MORINGA Tea

MORINGA Tea

0 out of 5

999.00

مورنگا میں ذیابیطس مخالف خوبیاں مورنگا پہلی اور دوسری دونوں قسم کی ذیابیطس کو ٹھیک کرتا ہے یہ بات مطالعہ سے معلوم ہو گئی ہے ذیابیطس کی پہلی قسم میں مریضوں کے جسم میں انسولین پیدا نہیں ہوتی جبکہ دوسری قسم میں جسم کے اندر موجود بیٹا سیلز شوگر لیول کو سمجھ نہیں سکتے اور انسولین کو سگنل دینے سے قاصر رہ جاتے ہیں اور گلو کوز لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے مورنگا پر تجربات سے معلوم ہوا کہ مورنگا ذیابیطس مخالف شے رکھتا ہے پہلی شے کا نام quercitin ہے اور دوسری کا نام phenolic ہے یہ دونوں anti-oxidants ہیں اور مایٹو کانڈریا سے ros پر عمل کر تے ہیں اس طرح بیٹا سیلز کی حفاظت شروع ہو جاتی ہے کیونکہ بیٹا سیلز میں اینٹی آکیسیڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو کہ گلو کوز کی بلند مقدار کا سامنا نہیں کر سکتے لہذا مورنگا کے اندر موجود اینٹی آکسیڈینٹ اس ہائی بلڈ گلوکوز کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں Moringa has anti-oxidants which combine with reactive oxygen species and prevent beta cells damage.
Thus hyper glycaemia is kept under control.
Rs. 1000/pack of 250 gram which is sufficient for more than a month
Moringa tea Rs. 450 (available in 8 different flavors/herbs)

Category:

Description

Amazing benefits of Moringa  tea,

12 Health Benefits of Moringa Powder

 

You've just added this product to the cart: