Moringa S-tea

Moringa S-tea

0 out of 5

Diabetes: Several early studies show that insulin-like proteins found in moringa may help lower blood sugar. Plant chemicals found in the leaves might help the body process sugar better, and it may affect how the body releases insulin

Category:

Description

مورنگا میں ذیابیطس مخالف خوبیاں مورنگا پہلی اور دوسری دونوں قسم کی ذیابیطس کو ٹھیک کرتا ہے یہ بات مطالعہ سے معلوم ہو گئی ہے ذیابیطس کی پہلی قسم میں مریضوں کے جسم میں انسولین پیدا نہیں ہوتی جبکہ دوسری قسم میں جسم کے اندر موجود بیٹا سیلز شوگر لیول کو سمجھ نہیں سکتے اور انسولین کو سگنل دینے سے قاصر رہ جاتے ہیں اور گلو کوز لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے مورنگا پر تجربات سے معلوم ہوا کہ مورنگا ذیابیطس مخالف شے رکھتا ہے پہلی شے کا نام quercitin ہے اور دوسری کا نام phenolic ہے یہ دونوں anti-oxidants ہیں اور مایٹو کانڈریا سے ros پر عمل کر تے ہیں اس طرح بیٹا سیلز کی حفاظت شروع ہو جاتی ہے کیونکہ بیٹا سیلز میں اینٹی آکیسیڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو کہ گلو کوز کی بلند مقدار کا سامنا نہیں کر سکتے لہذا مورنگا کے اندر موجود اینٹی آکسیڈینٹ اس ہائی بلڈ گلوکوز کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں

You've just added this product to the cart: