Antilice Machine

Antilice Machine

0 out of 5

1,999.00

V-comb electronic anti-lice machine is the best machine available in the market to get rid the problem associated with the lice and their eggs. This product is very easy to operate and use. The overall technique of the V-comb is quite simple and easy. Now you do not need to purchase heavy combs to get rid of lice.

Category:

Description

Description

V-comb electronic anti-lice machine is the best machine available in the market to get rid the problem associated with the lice and their eggs. This product is very easy to operate and use. The overall technique of the V-comb is quite simple and easy. Now you do not need to purchase heavy combs to get rid of lice.

Lice’s are a type of a parasite and they feed on the blood that they usually found on the scalp. Usually, the color of lice is tan and they are about the size of about the sesame seed. A lot of people have been going around the problem of lice on their scalp for ages. Such individuals often find it difficult to completely get rid of this problem. Not only adults, but children are also very much affected with this type of problem.

جوئیں دراصل خون چوسنے والی پیراسا‎‎ئٹس ہیں اور یہ عام طور پر سر کی جلد میں نشونما پاتی ہیں۔ اں جو‎ؤں کی وجہ سے سر کی جلد میں شدید خارش ہوتی ہے۔ ویسے تو ہر عمر کے افراد اس مسئلے کا شکار ہیں لیکن یہ مسئلہ سکول جانے والے بچوں اور خواتین میں کہیں زیادہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بچے سکول میں ایک ساتھ اٹھتے، بیٹھتے بور کھیلتے ہیں اور بچوں کی اس سرگرمی کے دوران جوئیں با آسانی ایک سر سے دوسرے سر میں منتقل ہو جاتی ہیں۔

خواتین اور مرد حضرات میں یہ مسئلہ استعمال شدہ کنگھی کے استعمال سے بھی ہو سکتا ہے۔ عام طور پر جو‎ؤئیں انسانی سر پر ایک مہینے تک زندہ رہ سکتی ہیں لیکن اگر انھیں انسانی جسم سے الگ کر دیا جاۓ تو یہ بمشکل دو دن ہی زندہ رو پاتی ہیں۔ اگر آپ بھی اس مسئلے کی ‎شکار ہیں تو آپ کو بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب ٹیلی برانڈز لایا ایسی منفرد پواڈکٹ جو نہ آپ نے پہلے نہ کبھی دیکھی ہو گی اور نہ اس کے بارے میں کبھی سنا ہو گا۔ اس منفرد اور میعاری پراڈکٹ کا نام ہے وی-کومب۔

استعمال کرنے کی طریقہ:

 وی-کومب کو چلانا نہائیت آسان ہے۔ یاد رہے کہ یہ پراڈکٹ خشک حالت میں بہتر کام کرتا ہے۔ اس لیے اپنے بال مکمل طور پر خشک اور صاف کر لیں۔ اس کے بعد آپ اپنے بالوں میں کنگھی کر لیں تاکہ آپ کے بال مکمل طور پر سلجھ جائیں۔ اب اپنے بالوں کو مختلف حصوں میں ہئیر پن کا مدد سے تقسیم کر لیجیے۔ اس کے بعد آپ کو وی-کومب کی کومبنگ اٹیچمنٹ کو متعلقہ پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنا ہے۔ پوزیشن ایڈجسٹ کونے کے بعد آپ کو اس کی ناب پر سے اپنا ہاتھ ہٹانا ہے تاکہ کومبنگ ہیڈ کی پوزیشن اپنی جگہ پر فکس ہو جاۓ۔ اب آپ کا وی-کومب استعمال ہونے کے لۓ تیار ہے۔

وی-کومب کو سب سے پہلے سر کے نیچلے حصے پر استعمال کیجیے یعنی گردن کے نیچے والے حصے پر آپ کو اسے سر پہ استعمال کرنا ہے۔ یاد رہے کہ اس مشین کو اّپ نے سر کے اوپر والے حصے پر سب سے بعد میں استعمال کرنا ہے۔ ایک وقت میں سر کے صرف ایک ہی حصے پر کومب استعمال کریں۔ اسی طریقے سے اسے مکمل سر پر اچھی طرح استعمال کریں۔ اب اس عمل کو دو سے تین بار دوہرائیے تاکہ کوئ جگہ رہ نہ جاۓ۔

استعمال کے بعد وی-کومب کے استعمال شدہ فلٹر پر اس کی حفاظتی کیپ لگا کر اس فلٹر کو کچرے والی ٹوکری میں پھیںک دیں۔ یاد رہے کہ اور اس کے بعد کومبنگ ہیڈ کو برش کی مدد سے صاف کر لیجیے۔ نیز آپ اس کے کومبنگ ہیڈ کو کسی اچھے اور میعاری جراثیم کش دوائی سے صاف کر لیں۔

You've just added this product to the cart: